• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصفہ بھٹو زرداری کی ابوظبی آرٹ 2025 میں شرکت

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے ابو ظہبی میں منار السعدیات میں ابوظہبی آرٹ فیسٹیول 2025 کا دورہ کیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ فنکاروں کے تبادلوں سے معاشروں کے درمیان افہام و تفہیم اور ثقافتی تعلقات کو وسعت دینے میں مدد ملتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید