• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور صوبے کے امور پر گفتگو

اسلام آباد( نیو زرپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف سے گزشتہ روزوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال اور صوبہ سندھ کے امور پر گفتگو کی گئی ۔
اہم خبریں سے مزید