• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں مقیم برما کے مسلمانوں کی قانونی حیثیت کا دیرینہ مسئلہ حل

اسلام آباد(طاہر خلیل ) سعودی عرب میں مقیم برما کے مسلمانوں کی قانونی حیثیت کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا ،  پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اگلے ہفتے معاہدہ پر دستخط ہونگے  ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی، ملاقات میں پاک سعودیہ تعلقات‎دوطرفہ تعاون بڑھانےاور سکیورٹی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا،سعودی سفیر نے اسلام آباد کچہری کے قریب خودکش دھماکے کی مذمت کی اور دھماکے کے باعث ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔
اہم خبریں سے مزید