• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس سروس کے گریڈ 20 کے 195 افسران کی عبوری سنیارٹی لسٹ جاری

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پولیس سروس کے گریڈ 20 کے 195 افسران کی عبوری سنیارٹی لسٹ جاری کردی ہے۔سنیارٹی لسٹ کے مطابق کیپٹن (ر) فیروز شاہ پہلے، اسامہ ممتاز راجہ دوسرے نمبر پر سینئر موسٹ قرار دیے گئے ہیں۔ڈی آئی جی فصیح الدین، عبدالسعید نوید، سلیمان سلطان رانا سینئر افسران میں شامل ہیں۔ ڈی آئی جی فواد الدین ریاض قریشی، عاصم گلزار، عمران محمود سینئر افسران میں شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید