• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان، رکشہ نہر میں گرنے سے 5 افراد شدید زخمی

پشاور (اے پی پی) مردان میں متہ پل کے قریب رکشہ نہر میں گرنے سے بچہ اور خاتون سمیت 5ا فراد شدید زخمی ہو گئے۔ ترجمان ریسکیو 1122 مردان کے مطابق اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پشاور سے مزید