اسلام آباد(جنگ رپورٹر) سپریم کورٹ میں 27 ویں ترمیم پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے 4ججز کی درخواست پر اعتراض ،معاملہ اب سپریم کورٹ کے دائرہ اختیارمیں نہیں آئینی ہے،متعلقہ برانچ کا درخواست وصول کرنے سے انکار، ڈائری برانچ نے درخواست واپس کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ معاملہ اب سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار سے متعلق نہیں بلکہ آئینی ہے۔