تہران( نیوز ڈیسک)ایران نے عالمی جوہری ادارے کے ساتھ ستمبر میں قاہرہ میں کیے گئے معاہدے کے باضابطہ طور پر ختم ہونے کا اعلان کر دیا۔آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے نام بھیجے گئے سرکاری مراسلے میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یہ سمجھوتہ اب قابل اعتبار نہیں اور اسے ختم سمجھا جائے۔