• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی،خاتون ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی چکلالہ ریلوے کے قریب ایک خاتون ٹرین کی زد میں آ کر زندگی کی بازی ہارگئی، ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، میت ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
اسلام آباد سے مزید