• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیا کپ رائزنگ اسٹار کا فائنل آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دوہا قطر میں ایشیا کپ رائزنگ اسٹار کا فائنل اتوار کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم سیمی فائنل سمیت چار میچ جیت کر ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست ہے۔فائنل کے مہمان خصوصی ایشن کرکٹ کو نسل کے صدر محسن نقوی ہوں گے۔

اسپورٹس سے مزید