• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپور، آئرلینڈ کو شکست سے بچنے کیلئے مزید 333؍ رنز درکار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میرپور میں دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن بنگلہ دیش کے خلاف آئر لینڈ نے دوسری اننگز میں6 وکٹ پر176رنز بنائے تھے اور اسے شکست کا سامنا ہے۔ مہمان ٹیم کو شکست سے بچنے کے لئے مزید333 رنز کی ضرورت ہے۔قبل ازیں بنگلہ دیش نے دوسری اننگز 297 رنز چار وکٹ پر ڈکلیئر کردی۔

اسپورٹس سے مزید