• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسنوکر، پاکستان نے عمان کو ہرادیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسنوکر ٹیم ورلڈ کپ میں جمعے کو پہلے میچ میں پاکستان نے عمان ٹیم کو 0-3 سے شکست دی۔ورلڈ کپ کا آغاز 24 ٹیموں سے ہوا جنہیں 6 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید