کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل ویمنز ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں چیلنجرز اور کانکررز نے میچ جیت لیے۔ چیلنجرز نے اسٹرائیکرز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ اسٹرائیکرز کی عالیہ ریاض نے101 رنز ناٹ آؤٹ رنز بنائے۔عائشہ ظفر پلیئر آف دی میچ رہیں۔ کانکررز نے انونسیبلز کو38 رنز سے ہرادیا۔