کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ سےتعلق رکھنے والے وکلا نے 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کرنے والے اراکین پارلیمنٹ کابائیکاٹ کرنےکی تجویزپیش کردی۔ وکلا نے ریکوزیشن سیکرٹری سندھ ہائیکورٹ بار کودے د ی۔ وکلا کا کہنا ہے کہ سندھ کے جن وکلا پارلیمنٹیرین نے27ویں ترمیم کیلئے ووٹ دیا انکا سوشل بائیکاٹ کیا جائے، ان اراکین پارلیمنٹ کی بار ممبرشپ بھی معطل کی جائے۔