کرا چی (آئی این پی)وکلا کنونشن ہائیکورٹ کےمین گیٹ کے باہر وکلانے ہفتے کو احتجاج کیا اس موقع پر ہائیکورٹ میں داخلہ ہو نے کے بعد وکلااور پولیس میں تصادم پولیس ا ہلکارر وکلاسے پٹنے کے بعد ہائیکورٹ سے چلے گئے نیوبار روم وکلاکی بڑی تعداد پہنچ گئی، وکلاسیکرٹری ہائیکورٹ بار اور نائب صدر کراچی بار کی تقاریرکے بعد ہائیکورٹ میں داخل ہوئے وکلا کی مسلسل 27ویں ترمیم اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی ، کنونشن میں 27ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے اراکین اسمبلی کےخلاف بھی نعرے بازی کی ، وکلا کنونشن دوبارہ شروع دوران کنونشن بجلی چلی گئی، وکلا صدر ہائیکورٹ باراور رجسٹرار کےخلاف نعرے بازی کی ، سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں وکلاکنونشن جاری مختلف بار کے صدور نے وکلاکنونشن سے خطاب کیا۔