لاہور(اپنے نامہ نگار سے )سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف سابق ایم پی اے فائزہ ملک کی رہائش گاہ پہنچے جہاں جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی،مرتضی ستی اور نیلم جبار نے استقبال کیا۔راجہ پرویز اشرف نے فائزہ ملک کی بھاوج کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔