کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےایک بار پھر امریکی براڈ کاسٹنگ کمپنی (اے بی سی ) کا لائسنس منسوخ کرنے کی دھمکی دے دی ہے ۔ جمال خاشقجی کے قتل اور جیفری ایپسٹین سکینڈل کے بارے میں ABC نیوز کی وائٹ ہاؤس کی نمائندہ، میری بروس کی جانب سے جارحانہ سوالات کا سامنا کرتے ہوئے۔