• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر: میڈیکل کالج میں داخلے، ہندو انتہا پسندوں کی مسلم دشمنی پھر بے نقاب

سری نگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میڈیکل کالج میںداخلے، ہندو انتہا پسندوں کی مسلم دشمنی پھر بے نقاب،کالجز میں داخلے مذہب نہیں میرٹ پر ہوتے ہیں، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا دوٹوک موقف،مقبوضہ جموں و کشمیر میں شری ماتا وشنو دیوی میڈیکل کالج میں داخلوں نے ایک بار پھر ہندو انتہا پسندوں کی مسلم دشمنی بے نقاب کر دی۔مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے واضح کیا ہےکہ داخلے مکمل طور پر میرٹ کی بنیاد پر ہوئے ہیں، مذہب پر نہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید