• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس: خواتین کے خلاف تشدد اور فیمیسائیڈز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پیرس( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں گزشتہ روز خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد اور فیمیسائیڈز (Femicides) کے خلاف نمایاں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں سماجی تنظیموں، انسانی حقوق کے کارکنوں، طلبہ اور عام شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ یہ احتجاج Panthéon کے سامنے اور اس سے متصل سڑکوں پر ہوا، جہاں شرکاء نے بینرز اٹھا کر حکومتی اداروں سے فوری اصلاحات کا مطالبہ کیا۔

دنیا بھر سے سے مزید