• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیورو کریسی تقرر و تبادلے؛ کیپٹن ریٹائرڈ اسداللہ چیف ایگزیکٹو افسرNHA مقرر

اسلام آباد( رانا غلام قادر) بیورو کریسی تقرر وتبادلے ؛کیپٹن ریٹائرڈ اسداللہ چیف ایگزیکٹو افسرNHA مقرر،ڈپٹی سیکرٹری فنانس ڈویژن احسان الدین تبادلہ کے بعدڈپٹی سیکرٹری وزارت پا ر لیمانی امور تعینات،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نےپاکستان ایڈ منسٹر یٹو سروس کے گریڈ21 کے افسر کیپٹن ریٹائرڈ اسداللہ خان کو چیف ایگزیکٹو افسرنیشنل ہائی وے اتھارٹی تعینات کردیا ۔
اہم خبریں سے مزید