• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سے اغوا ہوکر کچے کے علاقے پہنچنے والا مغوی بازیاب

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اے وی سی سی نے کراچی سے اغواہ ہوکر گھوٹکی کشمور کے کچہ جانے والا مغوی کو بازیاب کروا لیا۔اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کے مطابق 21 جون 2025 کو قائدآباد سے ایک شخص 70 سالہ محمد معین الدین ولد محمد یوسف کو سستا اسکریپ بیچنے کے جھانسے میں ڈھال کر اغواہ/ہنی ٹریپ کیا گیا اور اسکے رہائی کے عوض 2 کروڑ روپے، دو راڈو گھڑیاں اور دو آئی فون تاوان کی غرض میں طلب کیے گئے جسکا مقدمہ الزام نمبر 373/25 بجرم دفعہ 365A PPC تھانہ قائدآباد میں درج ہوا۔
اہم خبریں سے مزید