• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالعدم تنظیم TLP کے 577 افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر ،اسٹاف رپورٹر) کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے 577افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شامل، شناختی کارڈزاور پاسپورٹس بلاک،بنک اکاؤنٹس منجمد پنجاب بھر می،ں تحریک لبیک کے رہنماؤں اور کارکنوں کی سکریننگ کاعمل جاری ۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سفارشات پر صوبہ بھرمیں اب تک 577افراد کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے فورتھ شیڈول میں شامل کیاگیا ، ان میں راولپنڈی ریجنکے 5اضلاع کے 131افراد بھی شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید