پشاور (لیڈی رپورٹر)نیشنل سینٹر آف ایکسی لینس اِن فزیکل کیمسٹری، یونیورسٹی آف پشاور کے ایم فل سکالر شہاب انور نے اپنے تھیسز کا کامیابی سے دفاع کر لیاسکالر نے ڈاکٹر ر ڈاکٹر رضوان اللہ کے نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا جبکہ انکے بیرونی ممتحن سوآت یونیورسٹی کے ڈاکٹر عدنان نے تھے ڈیفنس کے دوران شہاب انور نے اپنی تحقیق پر تفصیلی پریزنٹیشن پیش کی اور امتحانی پینل کے سوالات کا مؤثر انداز میں جواب دیا۔