• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کے دفاتر ٹیکس وصولی کیلیے ہفتے کے روز بھی کھلے رہینگے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعلامیہ کے مطابق ٹیکس دہندگان کی سہولت اور محصولات کی وصولی کے لئے تمام فیلڈ فارمشنز ،ریجنل ٹیکس دفاتر، ماڈل کسٹم کلکٹریٹس،سی ٹی اوز،ایل ٹی اوز 29 نومبر بروز ہفتہ بھی کھلے رہیں گے۔
کوئٹہ سے مزید