• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رئیسانی روڈ جناح کالونی کے مکین مختلف مسائل کا شکار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) رئیسانی روڈ جناح کالونی کے مکین مختلف مسائل کا شکار ہیں جس کی وجہ سے کالونی میں صفائی کی صورتحال ابتر ہے اور جگہ جگہ کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جس سے شدید تعفن پھیل رہا ہے اور یہی کوڑا کرکٹ کے ڈھیرمختلف امراض کا بھی سبب بن رہے ہیں جبکہ نالیوں کی عدم صفائی کی وجہ سے نکاسی آب کا نظام بھی بری طرح متاثر ہورہا ہے لوگوں کو آمدورفت میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔
کوئٹہ سے مزید