پشاور( جنگ نیوز)ہنگو میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ واقعہ ہنگو کے علاقے تھانہ سٹی کی حدود میں واقع قاضی تالاب چیک پوسٹ پر پیش کے مطابق ہنگو کے علاقے قاضی تالاب میں واقع چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے اچانک فائرنگ کرکے حملہ کردیاہوگئے۔ واقعہ ہنگو کے علاقے تھانہ سٹی کی حدود میں واقع قاضی تالاب چیک پوسٹ پر پیش کے مطابق ہنگو کے علاقے قاضی تالاب میں واقع چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے اچانک فائرنگ کرکے حملہ کردیا