• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پشاور میں زلمی ویمن کرکٹ لیگ کا دوسرا سیزن ہزارہ نے جیت لیا۔ ہزارہ نے پشاور آل اسٹارز کو سات وکٹوں سے ہرا دیا ۔ پشاور نے59 رنز تین وکٹوں پر بنائے۔ ہزارہ نے ہدف تین وکٹوں پر پورا کیا۔ ماہ نورقیوم نے 28 رنز بنائے۔