• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں رینجرز کی تعیناتی مزید ایک سال کے لئے توسیع کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق پیر کو سندھ کا بینہ نے کراچی میں رینجرز کی تعیناتی مزید ایک سال کے لئے بڑھانے کی منظوری دیدی،کراچی میں رینجرز انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت اختیارات کے ساتھ پولیس کی معاونت جاری رکھے گی، رینجرز کی تعیناتی کی نئی مدت 9 دسمبر 2025 سے مؤثر ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید