• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر حسیب شہباز امین ڈپٹی سیکریٹری وزیراعظم آفس تعینات

اسلام آباد(رانا غلام قادر )وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ سیکشن افسر فنا نس ڈویژن اور او ایم جی کے گریڈ18 کے افسر ڈاکٹر حسیب شہباز امین کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکریٹری وزیراعظم آفس (پبلک) تعینات کیاگیا ہے۔ پولیس سروس کےگریڈ 18 کے افسرعبداللہ احسان کا پنجاب سے خیبرپختونخوا حکومت تبادلہ کیا گیا ہے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےان تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید