• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) رواں مالی سال کے چار ماہ میں ٹیکسٹائل سیکٹر نے غیر معمولی کارکردگی دکھاتے ہوئے برآمدات کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے میں ٹیکسٹائل برآمدات پہلی مرتبہ چھ ارب چالیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں حاصل ہونے والی سطح کے برابر ہے۔

اہم خبریں سے مزید