• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے بھولے بسرے کلاک ٹاورز زوال کا شکار، فوری توجہ کی ضرورت

کراچی (نیوز ڈیسک) شہر قائد کے بھولے بسرے کلاک ٹاورز زوال کا شکار، فوری توجہ کی ضرورت، 1882سے 1931تک بنی 15میں سے 3ٹاورز فعال رہ گئے، تجاوزات و عدم دیکھ بھال سے تاریخی عمارتیں تباہی کے دہانے پر، ایمپریس مارکیٹ کا کلاک ٹاور مقامی کاوشوں سے پھر چل پڑا، ماہرین نے سرکاری مداخلت، بحالی اور نگرانی کی تجویز دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کراچی کے تاریخی کلاک ٹاورز، جو کبھی شہر کی روزمرہ زندگی کی رفتار طے کرتے تھے، اب ٹوٹ پھوٹ، عدم توجہی اور تجاوزات کے باعث تیزی سے زوال کا شکار ہیں۔
اہم خبریں سے مزید