• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید عثمان غنی وائس پرنسپل ریکروٹ ٹریننگ سینٹر خضدار تعینات

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس محمد طاہر نے تعیناتی کے منتظر سید عثمان غنی کو وائس پرنسپل ریکروٹ ٹریننگ سینٹر خضدار جبکہ انسپکٹر محمد ہاشم کو قائم مقام DSP ہیڈکوارٹر ز مستونگ تعینات کر دیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید