• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایچ ایف نے قومی گیمز کے لئے مردوں اور خواتین آفیشلز کا اعلان کردیا، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اولمپین دانش کلیم ہونگے جبکہ ویمنز ڈائریکٹر راحت خان ہونگی۔سابق کپتان شہباز احمد چیف کور آرڈینیٹر،کمیٹی کے چیئرمین پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا مجاہد علی خاں ہونگے۔

اسپورٹس سے مزید