• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل روڈ شو: بابر ،حارث، وسیم اکرم، رمیز بھی شریک ہوں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ی ایس ایل لندن روڈ شو ہوم آف کرکٹ لارڈز میں ہو گا ۔پی ایس ایل لندن روڈ شو میں بابر اعظم ،حارث روئف ،صاحبزادہ فرحان ،وسیم اکرم ،رمیز راجہ، علی ظفر کے علاوہ پی سی بی کے اعلی عہدیداران بھی شریک ہوں گے۔ پی ایس ایل لندن روڈ شو کے بعد امریکہ میں بھی روڈ شو ہو گا۔