• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلاق یافتہ مسلم خواتین مہر، جہیز واپس لینے کی حقدار، بھارتی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نئی دہلی (جنگ نیوز) طلاق یافتہ مسلم خواتین مہر، جہیز واپس لینے کی حقدار، بھارتی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، عدالت نے قرار دیا کہ شادی کے موقع پر والدین کی طرف سے دیا گیا سارا سامان عورت کی ملکیت ہے، شوہر کو مہر، جہیز، 30 تولہ سونا اور دیگر اشیاء سمیت 18 لاکھ روپے چھ ہفتوں میں ادا کرنے کا حکم دیدیا۔
اہم خبریں سے مزید