نیو یارک (اے ایف پی) نیو یارک ٹائمز نے پینٹاگون کی محدود میڈیا پالیسی کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ پالیسی کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے عدالت سے نفاذ روکنے کی درخواست، کئی میڈیا اداروں کا دستخط سے انکار، کریڈینشلز منسوخ، نیو یارک ٹائمز نے پینٹاگون کی نئی محدود میڈیا پالیسی کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے، جسے غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس کے نفاذ کو روکنے کی درخواست کی گئی ہے۔