• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گٹکا ماوا سپلائی میں ملوث رکشا ڈرائیور گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شرافی گوٹھ پولیس نے مرتضیٰ چورنگی کے قریب سے رکشا ڈرائیور علی احمد کو گرفتار کر کے گٹکا ماوا برآمد کر لیا، پولیس کے مطابق ملزم رکشے میں بنائی گئی خفیہ جگہ پر گٹکا ماوا رکھ کر مختلف علاقوں میں پہنچاتا تھا،پولیس نے ملزم کے قبضے سے 125 کلو سے زائد پیک گٹکا ماوا برآمد کرکے رکشا بھی تحویل میں لے لیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید