کراچی(اسٹاف رپورٹر)بگ بیش لیگ کے لئے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ پیر کومیلبرن رینیگیڈ نے محمد رضوان کی آسٹریلیا میں پہلے پریکٹس سیشن کی ویڈیو جاری کی محمدرضوان بگ بیش لیگ میں میلبرن رینیگیڈزکی نمائندگی کریں گے ۔بگ بیش لیگ کا آغاز 14 دسمبر سے ہور ہا ہے۔