• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا ٹاپ پر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وولن گابا برسبین میں انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ جیت کر آسٹریلیا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (2025-27) میں تمام پانچوں میچوںمیں کامیابی کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔انگلش ٹیم مسلسل دوسری شکست کے بعد ساتویں نمبرپر چلی گئی۔عالمی چیمپئن جنوبی افریقا دوسرے، سری لنکا تیسرے ، پاکستان چوتھے، بھارتی ٹیم پانچویں پوزیشن پر ہے، چھٹا نمبر نیوزی لینڈ کا ہے ۔
اسپورٹس سے مزید