• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل نے انٹرنیشنل میڈیا حقوق کا ٹینڈر جاری کردیا، پی سی بی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرکٹ بورڈ کے سربراہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دسمبر سے پی ایس ایل 11 کے آغاز تک تمام ویننوز پر کنسرٹ کرائے جائیں گے۔ پی ایس ایل کی عالمی براڈکاسٹ ریچ بڑھانے پر فوکس ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کا نیا ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ او ٹی ٹی پلیٹ فارم "PCB Live بھی" لانچ کر دیا۔ پی ایس ایل کی فاتح ٹیم کے لیے 5 لاکھ ڈالرز، رنرز اپ کے لیے 3 لاکھ ڈالرز انعام رکھا یے۔ بہترین کرکٹ ڈیولپمنٹ کرنے والی فرنچائز کو 2 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔
اسپورٹس سے مزید