• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے مستقل جج سپریم کورٹ کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (جنگ رپورٹر) جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے مستقل جج سپریم کورٹ کا حلف اٹھا لیا، ان سے یہ حلف چیف جسٹس پاکستان ، جسٹس یحییٰ آفریدی نے سوموار کے روز سپریم کورٹ کے تقریباتی ہال میں منعقدہ ایک تقریب میں لیا، جس میں میں سپریم کورٹ، وفاقی آئینی عدالت، وفاقی شرعی عدالت اور ہائی کورٹوں کے ججوں، وکلاء ، فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے افسران، لاء افسران اور لا ء اینڈ جسٹس کمیشن کے افسران نے شرکت کی ،اس موقع پر سپریم کورٹ کا عملہ بھی موجود تھا۔

ملک بھر سے سے مزید