• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی ویمنز کرکٹ ہیڈ رافعہ حیدر بنگلہ دیش پہنچ گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہیڈ آف ویمن کرکٹ پی سی بی رافعہ حیدر بنگلہ دیش پہنچ گئیں ۔ وہبنگلہ دیش میں ویمنز کرکٹ حکام سے پلیئر ڈیویلپمنٹ اور ویمنز کرکٹ کے مستقبل کے لائحہ عمل پر میٹنگز کریں گی۔ انہوں نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی سے قبل پاکستان ٹیم سے بھی ملاقات کی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش ویمنز انڈر19 ٹیمیں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیل رہی ہیں۔
اسپورٹس سے مزید