کراچی( اسٹاف رپورٹر )بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے لوہا و اسکریپ کی چوری میں ملوث 4 ملزمان محمد علی، شہزاد، عامر اور جنید کو گرفتار کر کے چوری شدہ کاپر وائرز برآمد کر لیں ۔