کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان بازار تھانہ کی حدود ڈسکو موڑ نزد شاہ فیصل چوک کے قریب 50سالہ نامعلوم شخص ، شرافی گوٹھ معین آباد قبرستان کے قریب خالی پلاٹ سے 45سالہ نامعلوم شخص، ناگن چورنگی سیکٹر 15بی سلطان چوک کےقریب 60سالہ نامعلوم شخص کی لاشیں ملیں ، پولیس نےسردخانے منتقل کردیا ۔