• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی انشورنس محتسب ، سابق چیف سیکرٹری سندھ و صوبائی اسکاؤٹ کمشنر سندھ سید ممتاز علی شاہ کے بڑے بھائی سید مختار علی شاہ کا گزشتہ روز کراچی میں انتقال ہوگیا ، مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی و فاتحہ سوئم منگل 3 مارچ کو بعد نماز ظہر تا مغرب مکان نمبر20/1 مین خیابان ہلال اسٹریٹ نمبر 7 فیز 6 ڈ یفنس ہاؤسنگ سوسائٹی کراچی میں ہوگی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید