• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادی کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی ، سزا کے خلاف ملزم کی اپیل مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے شادی کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں ملزم عبد اللہ کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی، عدالت نے ملزم عبد اللہ کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید