کراچی( اسٹاف رپورٹر )پریڈی پولیس نے 90 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث ایک اور ملزم سلمان ولد عمر گل کو گرفتار کر کے واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل اور 7 لاکھ 20 ہزار روپے بھی برآمد کر لئے۔