• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہولی پر ہندو ملازمین کیلئے 2 روز کی تعطیلات کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے ہولی کے موقع پر ہندو ملازمین کے لیے 2 روز کی تعطیلات کا اعلان کردیاہے،نوٹی فکشن کے مطابق منگل اور بدھ کو 2 روز کی تعطیلات ہو نگی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید