• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضل الرحمٰن کی عمران کی بہنوں اور کارکنوں پر تشدد کی شدید مذمت

اسلام آباد (این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہنوں اور کارکنوں پر تشدد کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا کہ پرامن آئینی احتجاج پر تشدد افسوسناک ہے، پارلیمنٹرین اور اپوزیشن رہنماؤں پر تشدد آمریت کی علامت ہے۔ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ جیل میں قید کسی بھی شخص سے ملاقات اس کے ورثاء کا آئینی حق ہے۔
اہم خبریں سے مزید