• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران سے وزیراعلیٰ KP سمیت کسی کی ملاقات نہ ہوسکی

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر/اسٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم عمران خان سے جمعرات کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواسمیت کسی کی ملاقات نہ ہوسکی‘بانی پی ٹی آئی سے ملنے کے لئے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا،پارٹی رہنما اور وکلاء اڈیالہ جیل آئے لیکن جیل انتظامیہ نے کسی کو عمران خان سے ملنے کی اجازت نہیں دی اورانہیں پولیس نے داہگل ناکے پر روک لیا۔
اہم خبریں سے مزید