• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالقدیر اعوان کادورہ کراچی

کوئٹہ(پ ر) حضرت امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان تربیتی دورہ پر کراچی پہنچ گئےکراچی جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سالکین سلسلہ عالیہ کی کثیر تعداد نے ان کا استقبال کیا وہ کراچی میں دیگر پروگراموں کے علاوہ 14 دسمبر کوبعثت رحمت عالم ﷺ کے موضوع پر جلسہ سے بھی خطاب کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید